























20 Jul 2025
کراچی: کے الیکٹرک کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ، فی یونٹ تقریبا 40 روپے کا ہوگیا، جماعت اسلامی کا شدید احتجاج
ملٹی ایئر ٹیرف میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا
20 Jul 2025
سندھ تقسیم ہوکر رہے گا، آفاق احمد
پیپلز پارٹی کا تعصب سندھ کو علیحدہ کر کے رہے گا، چیئرمین حقیقی
20 Jul 2025
گلستان جوہر کے 43 فلیٹ اور 64 عمارتیں خطرناک قرار
کنٹونمنٹ بورڈ نے تکنیکی رپورٹ طلب کرلی
19 Jul 2025
20 سال تک کومے میں رہنے والے سعودی شہزادہ انتقال کرگئے
شہزادہ خالد بن طلال کے صاحبزادے تھے اور وہ 2005 میں برطانیہ میں ٹریفک حادثے میں سرپر چوٹ لگنے کے بعد کومہ میں تھے۔
19 Jul 2025
شاہ رخ خان شوٹنگ کے دوران زخمی علاج کیلیے امریکا منتقل
شاہ رخ خان کے پٹھوں میں کچھاؤ آیا، ڈاکٹرز کا ایک ماہ مکمل آرام کا مشورہ
19 Jul 2025
کراچی پولیس اہلکار بھتہ خوری میں ملوث، عدم ادائیگی پر دوبارہ جھوٹے مقدمے کی دھمکی
پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر دکاندار کو اغوا کر کے ایک لاکھ روپے ہتھیائے، معاملہ عدالت پہنچ گیا
19 Jul 2025
سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے باغی امیدواروں کا راستہ روکنے کا فیصلہ، حکومت اور اپوزیشن نے اتفاق کرلیا
باغی گروہ کے اراکین کو ملنے والے ووٹ پر تحقیقات اور سخت احتساب کیا جائے گا، دونوں فریقین کے درمیان اتفاق
19 Jul 2025
سابق پاکستانی کھلاڑی کے بیٹے کا کارنامہ، انگلینڈ میں پہلے ہی میچ میں ہیٹ ٹرک کر ڈالی
فرحان احمد نے تاریخ رقم کر دی! نوٹنگھم شائر کے لیے پہلی T20 ہیٹرک اور 5 وکٹیں حاصل کر لیں
19 Jul 2025
تھر میں سانپوں نے 200 افراد کو کاٹ لیا
حالیہ مون سون بارشوں کے بعد سانپوں کی سرگرمی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے
19 Jul 2025
پشاور ہائیکورٹ کے احاطے میں موبائل سروس کی بندش غیر قانونی قرار
موبائل بندش کے خلاف عدالت میں درخواست دائر
19 Jul 2025
عالمی نمائش میں پاکستان ایئر فورس کے سی-130 ہرکولیس اور جے ایف-17 سی نے اعزازات جیت لیے
جے ایف 17 اور سی 130 نے ایوارڈز جیت لیے