53 mins ago
انڈونیشیا کی کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتیں
یہ واقعہ انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں پیش آیا جہاں ایک کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔
Webdesk
|
22 Nov 2026
انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں پیش آیا جہاں ایک کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں کام کرنے والے 39 افراد لاپتا ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ حکام کے مطابق فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی۔
Comments
0 comment