احد رضا میر کا انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان، وجہ بھی بتادی

احد رضا میر کا انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان، وجہ بھی بتادی

اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کا اہتمام کیا
احد رضا میر کا انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان، وجہ بھی بتادی

Webdesk

|

1 Oct 2026

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔

اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کا اہتمام کیا جس میں ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف سوالات پوچھے گئے جن میں سے اداکار نے کئی سوالوں کے جواب بھی دیے۔

لائیو سیشن کے دوران احد رضا میر نے کہا کہ میں اگلے سال انڈسٹری سے بریک لے رہا ہوں، میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کو وقت پر آگاہ کر دوں تاکہ آپ میرے اس فیصلے کے لیے تیار رہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں ایک وقفہ لے رہا ہوں، مکمل طور پر منظرِ عام سے غائب رہوں گا، اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاروں گا، اس دوران میرا انسٹاگرام بھی بند رہے گااور یہ ایک طرح کی عارضی ریٹائرمنٹ ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!