شان شاہد کا بھارت میں کام کرنے پر سوال اٹھانا درست ہے: جویریہ سعود

شان شاہد کا بھارت میں کام کرنے پر سوال اٹھانا درست ہے: جویریہ سعود

شہرت، فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کی خاطر قومی اقدار پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے ۔
شان شاہد کا بھارت میں کام کرنے پر سوال اٹھانا درست ہے: جویریہ سعود

Webdesk

|

7 Oct 2026

کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور پروڈیوسر جویریہ سعود نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے سے متعلق فلم سٹار شان شاہد کے موقف کی حمایت کردی۔

انہوں نے کہا کہ شہرت، فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کی خاطر قومی اقدار پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے ۔

 شان شاہد کا پاکستانی فنکاروں میں بھارتی شوبز انڈسٹری کے ساتھ کام کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سوال اٹھانا درست ہے جب ناانصافی یا اپنے ملک سے متعلق معاملات سامنے آئیں تو پیشہ ورانہ مواقع کو ذاتی اقدار اور اصولوں پر ترجیح نہیں دینی چاہیے ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!