نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ حمیرا کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہے
اداکارہ کی ڈیفنس میں فلیٹ سے لاش برآمد ہوئی ہے
کراچی ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی جن کی شناخت 35 سالہ حمیرا اصغر کے نام سے ہوئی ہے۔
والدہ کا انتقال کورونا کے دنوں میں اس وقت ہوا جب وہ مالدیپ میں تھیں
اس فیصلے کے تحت بھوپال میں واقع 15 ہزار کروڑ روپے مالیت کی جائیداد کو دشمنی جائیداد قرار دیا گیا تھا۔
ایک عام شہری کبھی میٹر کو گھورتا ہے، کبھی سورج کو اور کبھی اپنے بچوں کو مگر کہیں سے کوئی ریلیف نظر نہیں آتا۔
اداکارہ کے انکشافات کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی
نادیہ خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے یاسر حسین کو جواب دیا ہے
جمعرات کو فواد خان، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر جیسے نامور اداکاروں کے اکاؤنٹس بھارت میں صارفین کے لیے ناقابل رسائی رہے
ایسی حرکات صرف چند انتہا پسند عناصر کی جانب سے کی جاتی ہیں
شارجہ کا میچ میری شادی کے دن تھا اور بھارت جیت رہا تھا، اس پر مجھے بہت خوشی بھی تھی، عامر خان
عاصم اور ہانیہ کی محبت 2018 میں شروع ہوئی تھی، 2019 میں دونوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا تھا
جونیئر وکیل نے موقف دیا کہ مرکزی ملزم عاطف کے سینئر وکیل مصروف ہیں
ایک مخصوص پروپیگنڈے اور ایجنڈے پر کام کرتے ہیں
اصل محبت وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے، فوری شدت اکثر وقتی تعلقات کی نشاندہی کرتی ہے۔
میں اپنا میوزک خود بناتا ہوں اور آزاد ہوں، دلجیت
سنسر بورڈ کی بریفنگ پر پابندی کا غلط فیصلہ کیا
سنجے لیلا بھنسالی اور امتیاز علی نے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی
ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز نے غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بھائی کی مغفرت کی دعا کی