تل ابیب ایران میں اہداف کو تباہ کرنے کے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
بیلجیئم کے وزیر دفاع نے کہا کہ مشرق وسطی میں جوہری ہتھیاروں پر اسرائیل کی اجارہ داری ہونی چاہیے۔
اسرائیل ایرانی حملوں کے باعث تقریبا تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا۔
اس منصوبے کی دیگ مملک بھی حمایت کریں گے
بینک نے پہلے تخمینہ لگایا تھا کہ تعمیرِ نو اور بحالی پر تقریبا 11 بلین ڈالر کے اخراجات ہوں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سو فیصد کمیونسٹ پاگل قرار دے دیا۔
وسطی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے شہادتیں ہوئیں۔
کویت میں مجالسِ عزا کے انعقاد سے متعلق نئی ہدایات طے کر لی گئی ہیں۔
اگر ایران پر حملہ ہوا تو امریکی اڈوں کو بھرپور انداز سے نشانہ بنائیں گے، خامنہ ای
بھارت نے اعلامیے میں بلوچستان کے ذکر اور پہلگام واقعہ شامل نہ ہونے پر احتجاج دستخط نہیں کیا، وزیر خارجہ
پیغام میں مارک روٹے نے لکھا ہے کہ جناب صدر، پیارے ڈونلڈ ٹرمپ بہت مبارک ہو، ایران میں جو فیصلہ کن کارروائی کی، وہ درحقیقت بہت غیر معمولی تھی
مکہ مکرمہ میں کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی میں پاکستانی شہری کو لایا گیا جن کی حالت نازک تھی۔
اسرائیل کا عسکری امدادی نظام عالمی امدادی اصولوں سے متصادم ہے۔
ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اسرائیل ایران پر حملہ نہیں کرے گا اور جنگ بندی جاری رہے گی۔
ایٹمی مراکز میں پیداوار اور سروسز کے خلل دور کریں گے۔
عراق کے سب سے بڑے ایئرپورٹ بغداد سے فلائٹ آپریشن اب تک شروع نہیں ہوسکا۔
تینوں کو عدالتی حکم پر تختہ دار پر لٹکایا گیا ہے
جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے سے قبل ایران نے نقل و حمل نہیں کی، امریکی صدر
بدھ کے روز ایوان نے قرارداد کثرت رائے سے منظور کی ہے
اسرائیلیوں کی 56 فیصد آبادی اب نیتن کو وزیراعظم دیکھنا نہیں چاہتی