حکام کا کہنا تھا کہ 100 سے زائد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
یہی نہیں بلکہ اراکین کانگریس اور کئی ریاستوں کے گورنرز بھی حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔
سابق امریکی صدر نے فائرنگ کے واقعے کے بعد بہاردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سے اپنے ہوش و حواس پر قابو رکھا اور عوام کی جانب مکا لہراتے ہوئے کہا فائٹ فائٹ فائٹ۔
کانٹی پراسیکیوٹر کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک گولی لگی تھی۔
نیپالی وزیرِاعظم نے 275 كے ایوان میں 63 ووٹ حاصل کیے
ٹیسلا كے سی ای او ایلون مسک امریكی صدر جوبائیڈن كے بڑے ناقدین تصور كیے جاتے ہیں
اسرائیلی بمباری سے 289 فلسطینی شہید بھی ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
بھارت امریکا تعلقات پہلے سے زیادہ بہتر ہیں لیکن ایسا بھی نہیں کہ امریکا کو بیکار سمجھا جائے
ماہرین نے کہاکہ اورکنی کے ساحل پر اتنی بڑی تعداد میں وہیل مچھلیوں کا مردہ حالت میں پایا جانا کئی دہائیوں میں سب سے بڑا واقعہ ہو سکتا ہے۔
غزہ کے بچے، بچیاں بھی بہتر زندگی اور تعلیم کا حق رکھتے ہیں
امریکا اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کو نظر انداز کرتا ہے، ترک صدر
بدھ کو واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر یہ اعلانات کیے گئے
مرنے والوں میں 13 مرد اور ایک نو عمر نوجوان تھا
ابوبکر بغدادی کی بیوہ عراقی سیکیورٹی اداروں کی حراست میں ہیں۔ ان کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد عراقی اپیل کورٹ کی توثیق کے بعد ہوگا۔
جنوبی لبنان سے اسرائیل کے خلاف کارروائیاں غزہ پٹی کی صورتحال سے وابستہ ہیں۔
گزشتہ ہفتے شیزوکا شہر میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جبکہ پیر کو ٹوکیو میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ کیا گیا تھا۔
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر کے العودہ اسکول پر بمباری کی۔
لڑکے نے واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
نو منتخب ایرانی صدر نے کہا کہ نہ صرف یہ کہ حمایت جاری رہے گی بلکہ پوری مضبوطی سے جاری رہے گی۔
طوفان اور بارشوں سے اموات ہیوسٹن شہر میں ہوئیں، دونوں اموات ہیریس کاونٹی میں گھر پر درخت گرنے سے ہوئیں۔