امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

پائلٹ ایف 16 طیارے میں تربیتی مشن پر پرواز کر رہا تھا کہ اس دوران اسے حادثہ پیش آیا۔
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

Webdesk

|

18 Sep 2026

نیویارک: امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔

 حکام کے مطابق پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔  پائلٹ اور طیارہ تباہ ہونے سے متعلق مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔

 امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ ایف 16 طیارے میں تربیتی مشن پر پرواز کر رہا تھا کہ اس دوران اسے حادثہ پیش آیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!