16 Jun 2026
کراچی میں 13 سالہ طالب علم کرنٹ لگنے سے جاں بحق
متوفی کی شناخت 13 سالہ حمدان ولد شبیر احمد کے نام سے کی گئی جو کہ مدرسے کا طالبعلم تھا۔
16 Jun 2026
جمعے تک آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل جائے گا، ٹرمپ
معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط ہوگئے ہیں، جس پر میں نے اور نائب صدر جے ڈی وینس نے دستخط کردیے
15 Jun 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے محرم کے چاند سے متعلق اعلان کردیا
اجلاس ختم ہونے پر انہوں نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔
15 Jun 2026
امریکا ایران معاہدہ نیتن یاہو کی شکست ہے، اسرائیلی تجزیہ کار
ایران لبنان کی صورتِ حال کو معاہدے کے ساتھ جوڑنے میں کامیاب رہا ہے
15 Jun 2026
فیفا ورلڈ کپ، میچ کے بعد اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کرنے پر دو افراد کو گرفتار
مشتعل گروہ نے اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کی اور سیکیورٹی پر موجود پولیس افسر پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کی۔
15 Jun 2026
آج رات کعبۃ اللہ کا غلاف تبدیل کیا جائے گا، روح پرور تقریب کی تیاریاں مکمل
غلاف کی تبدیلی کا عمل عشاء کی نماز کے بعد شروع ہوگا
15 Jun 2026
اسرائیل ڈیل کو سبوتاژ کرسکتا ہے، اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
لبنان پر کی گئی بمباری امریکا سے تجویز کردہ مفاہمت کی صریحا خلاف ورزی ہے
15 Jun 2026
ایرانی قومی سلامتی کونسل نے مفاہمتی یادداشت کے متن کو حتمی شکل دے دی
لبنان سمیت فوجی کارروائیاں آج سے فوری اور مستقل طور پر ختم ہوں گی۔
15 Jun 2026
سنیتا آہوجا کی کروڑوں کی جائیداد کا وارث کون ہوگا؟ حیران کن انکشاف
یاد رہے کہ گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان طلاق کی افواہوں کے دوران یہ بیان سامنے آیا ہے
15 Jun 2026
مائیگرین کی دوا حمل ضائع ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے: تحقیق
تحقیق میں 15 سے 45 سال عمر کی 7119 خواتین اور ان کے 7579 حمل کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا
15 Jun 2026
ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
امریکی خام تیل کی قیمت بھی 3.75 ڈالر کمی کے بعد 80.76 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
15 Jun 2026
عمران خان کا آنکھوں کے علاج کے لیے پمز ہسپتال کا دورہ، طبیعت مستحکم قرار
ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی حالت مستحکم ہے
15 Jun 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
شرحِ سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا مقصد مہنگائی پر قابو رکھنے کے ساتھ ساتھ معاشی استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔
15 Jun 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار سے زائد کا بڑا اضافہ
عالمی بازار میں سونے کی قیمت108 ڈالر اضافے سے 4327 ڈالر فی اونس ہے۔