وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار کردیا

وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار کردیا

وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور شپ کی پیشکش کی گئی تھی
وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار کردیا

Webdesk

|

5 Nov 2026

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور شپ کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پالیسی کے خلاف نہ جانے کا فیصلہ کیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو افغانستان پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اسی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے وسیم اکرم نے بھی اے پی ایل میں بطور مینٹور شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!