سارہ خان نے پہلی بار چھوٹی بیٹی کی تصاویر شیئر کر دیں

سارہ خان نے پہلی بار چھوٹی بیٹی کی تصاویر شیئر کر دیں

فلک شبیر نے بھی اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ننھی رانیہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
سارہ خان نے پہلی بار چھوٹی بیٹی کی تصاویر شیئر کر دیں

Webdesk

|

5 Nov 2026

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے پہلی بار اپنی چھوٹی بیٹی رانیہ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

سارہ خان حال ہی میں ایک مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی رانیہ کا چہرہ پہلی بار ٹیلی ویژن پر دکھایا۔

 اداکارہ نے میزبان ندا یاسر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس سے قبل کسی میڈیا پلیٹ فارم پر رانیہ کا چہرہ نہیں دکھایا اور یہ پہلا شو ہے جہاں ناظرین ان کی بیٹی کو دیکھ رہے ہیں۔

دوسری جانب گلوکار فلک شبیر نے بھی اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ننھی رانیہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!