سونے کی قیمت میں 7 ہزار سے زائد کا بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں 7 ہزار سے زائد کا بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں79ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4347 ڈالر پر پہنچ گیا،
سونے کی قیمت میں 7 ہزار سے زائد کا بڑا اضافہ

Webdesk

|

16 Sep 2026

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، سونا7 ہزار 900روپے مہنگا ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق فی تولہ سونا 4  لاکھ57 ہزار 236  روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا6773 روپے کے اضافے سے3 لاکھ92 ہزار 6 روپے پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں 79 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4347 ڈالر پر پہنچ گیا، جبکہ 140روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی 6942 پر  پہنچ گئی۔

10گرام چاندی کی قیمت 120روپے کے اضافے سے 5951 روپے پر پہنچ گئی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 64.64 ڈالر پر پہنچ گئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!