سونے کے نرخ میں کمی، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

سونے کے نرخ میں کمی، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

عالمی مارکیٹ میں 38 ڈالر کمی کے ساتھ فی اونس سونے کی قیمت 4309 ڈالر ہو گئی
سونے کے نرخ میں کمی، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

Webdesk

|

17 Sep 2026

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3257 روپے کمی کے ساتھ 10گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہو گئے۔

عالمی مارکیٹ میں 38 ڈالر کمی کے ساتھ فی اونس سونے کی قیمت 4309 ڈالر ہو گئی۔ علاوہ ازیں ایک تولہ چاندی کی قیمت 73 روپے کمی سے 6869 روپے پر آگئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!