طلبا اور سرکاری ملازمین کو مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان

طلبا اور سرکاری ملازمین کو مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان

تعلیمی اداروں میں بھی 7 سے 9 نومبر تک تعطیلات ہوں گی، جس کے باعث طلبا کو بھی تین روز چھٹیوں کا موقع ملے گا۔
طلبا اور سرکاری ملازمین کو مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان

Webdesk

|

15 Oct 2026

اسلام آباد: نومبر میں طلبا اور سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں 9 نومبر کو مصورِ پاکستان، شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل ہوتی ہے۔

اس سال سرکاری کیلنڈر کے تحت یومِ اقبال کی تعطیل پیر کو ہوگی، جبکہ اس سے پہلے ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار چھٹیاں ہونے کے باعث سرکاری ملازمین کو مسلسل تین روز کی چھٹیاں ملیں گی۔

تعلیمی اداروں میں بھی 7 سے 9 نومبر تک تعطیلات ہوں گی، جس کے باعث طلبا کو بھی تین روز چھٹیوں کا موقع ملے گا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!