عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے کردیا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی موٹروے کی تعمیر کرے گی۔
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے
نوجوان نے پنگولین کو پکڑ کر اسے پانی میں پھینکنے کی ویڈیو ٹک ٹاک پر شیئر کی
پی ٹی وی کی جانب سے رضی دادا کی ملازمت سے برطرفی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کا تعزیتی جلسے کے اختتام پر دھماکا ہوا
خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دبائو موجود ہے جو 7 سے 11 ستمبر تک سسٹم سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔
فرحان غنی کی عدالت کو 19 ستمبر کو وطن واپس آنے کی یقین دہانی
سیلاب اللہ کی رحمت ہوتا ہے، مگر ہم نے اپنے غلط فیصلوں سے اسے آفت بنا دیا
ہمیں دیکھنا ہے کہ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ کتنا پانی آئے گا۔
فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل کی طرف سے سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔
حادثہ گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں پیش آیا
دریا سندھ میں پانی کی سطح کم ضرور ہوئی ہے مگر متاثرہ دیہات اب بھی پانی میں گھرے ہیں
بھارت نے سلال ڈیم کے اسپیل ویز بغیر اطلاع کے کھولے ہیں
دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں اضافے سے لاہور کے شاہدرہ اور مضافاتی علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہوا
وزیر داخلہ کا این سی سی آئی اے کو خط، تحقیقات کا مطالبہ