طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔طیارے کی جانچ کرنے پر معلوم ہوا کہ ایندھن لیک ہو رہا ہے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پولیس کو تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا
وفاقی وزیر داخلہ اور ترجمان پی ٹی اے کا ڈیٹا بھی انٹرنیٹ پر برائے فروخت
سی پی او صادق علی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کی 14 کشتیوں نے حصہ لیا
صوبائی وزرا کو دریائے سندھ کے دائیں اور بائیں کناروں کے لیے فلڈ اینڈ رین ایمرجنسی فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے
اے ایس پی شہربانو نقوی کو ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلوشپ کے لئے منتخب کیا گیا۔
کراچی میں کل سے اگلے پانچ روز تک بارشوں کا امکان ہے
رپورٹ کے مطابق 233 لوگ پنجاب، خیبرپختونخوا میں 502 لوگ،سندھ میں 58 لوگ،جی بی میں 41 لوگ، آزد کشمیر میں 38 لوگ اور اسلام آباد میں 9 لوگ مر چکے ہیں
سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری، 15 لاکھ گیارہ ہزار جانوروں کو بھی بچالیا گیا
پاک فضائیہ کے دستے کو تعینات کردیا گیا ہے
اس سسٹم کی وجہ سے سندھ میں 7 سے 10ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔
سندھ اور پنجاب کے دریاں اور بیراجوں میں سیلابی پانی کے بہا میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے
گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد، کامران ٹیسوری نے شہریوں کی آواز بلند کرنے پر ڈائریکٹر ڈائیلاگ پاکستان کی تعریف کی
سندھ میں پنجند سے سیلابی ریلا داخل ہوگا، اس وقت کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔
9 مئی مقدمات میں گرفتار عمران خان کے دونوں بھانجوں کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دوران تفتیش اہم انکشافات