عدالتی اور بطور وکیل خدمات مفت میں جاری رکھوں گا، بانی کے اعتماد پر شکر گزار ہوں، سلمان اکرم راجہ
فواد چوہدری اور زین قریشی باعزت بری
ملزمان کیطرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا
شہر میں بادلوں کا راج اور مطلع ابر آلود ہے
سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے آگاہ کیا
ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا
زخمیوں میں 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے
پولیس اہلکاروں نے سوال کیا کہ 37 سال عمر کے باوجود شادی کیوں نہیں کی؟
پی پی رہنما کے خلاف شہری نے مقدمہ درج کروایا، معاملہ چنیسر گوٹھ میں کیبل ڈالنے پر ہوا
یہ فیصلہ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں، وفاقی وزیر حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، کے درمیان ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا
عدالت میں سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا اور آئندہ موبائل فون کے ساتھ آنے پر پابندی عائد کر دی
ان کی گرفتاری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی ٹیم نے اسلام آباد سے کی
سی ٹی ڈی نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر را کا نیٹ ورک پکڑ لیا
یہ سہولت نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر دستیاب ہے
بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلیے سول ملٹری تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں، فیلڈ مارشل
بارش کہیں بھی ہو کے ایم سی کے نالوں سے پانی گزرتا ہے
کراچی میں حالیہ مون سون سسٹم کمزور پڑ گیا ہے تاہم بارش کا اگلا اسپیل 27 اگست سے متوقع ہے۔
پاکستانی کی ترقی اور خود مختاری میں تعاون جاری رکھیں گے، چینی وزیر خارجہ
سپریم کورٹ نے فروری 2022 میں ٹاور کو غیر قانونی قرار دیا جس کے بعد اسے منہدم کردیا گیا تھا
اگر شاہریز خان کو بازیاب نہ کیا گیا تو عوامی غیظ و غضب کا طوفان روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا، ترجمان