شوبز انڈسٹری کو پہنچنے والا نقصان بہت گہرا ہے،
حال ہی میں وہ ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے چار شادیوں پر کھل کر اپنی رائے دی
ٹماٹروں کے دام بھی بڑھادیئے گئے ہیں کچھ دن قبل پچاس روپے کل والا ٹماٹر اب سو روپے فی کلو کا ہوگیا ہے۔
ماہرین نے ہفتے کی رات تک زلزلوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے
جمعے کے روز بوہرہ جماعت نے عید کی نماز ادا کر کے قربانی کی
لبنانی صدر نے اسرائیلی صدر کے حملے کی مذمت کی ہے
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز کے بڑے اجتماعات ہوئے
میں اس دن تقریبا گھر کے نزدیک ہی تھا
ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
سات ممالک کے شہریوں کے امریکہ داخلے پر جزوی پابندیاں لگائی گئی ہیں
سوئی سدرن عید الاضحی کے تین دنوں کے دوران درجِ ذیل شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔
جوہری معاہدے کے لیے امریکی تجویز ایران کے قومی مفاد کے خلاف ہے۔
چھتری کے استعمال سے درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہو جاتا ہے ۔
یہ خوشخبری اداکارہ نے خود اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر دلکش تصویروں کے ساتھ شیئر کی
ٹرانسپورٹرز سے مجموعی طور پر 12 لاکھ 40 ہزار روپے اضافی کرایہ مسافروں کو واپس کروائے گئے
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے
دنیا بھر میں یہ دن پلاسٹک آلودگی کا خاتمے کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔