بھارتی پولیس کے مطابق یہ واقعہ گھریلو تنازعے کے بعد قتل اور خودکشی کا نتیجہ ہے
پروگرام کے دوران ایک خاتون نے پاکستانی ڈراموں میں "ایک جیسی" ساس بہو کی کہانیوں پر تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ دیمک ان سے کس طرح مختلف ہے
حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اطلاع سامنے آئی تھی کہ حکومت نے توانائی بحران اور گردشی قرضوں کو کم کرنے کیلیے یہ فیصلہ کیا ہے
اسرائیل کے فوجی حملوں نے غزہ کے اہم بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا کر تباہ کر دیا ہے
اس وبا کا تعلق نامیاتی بھورے انڈوں اور غیر پنجرے والے بھورے انڈوں سے ہے
امریکی محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز ایران سے متعلق نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے چھٹیاں گزارکر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے دوران پیش آیا۔
فاطمہ ثناء نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ مجھے پہلے سب عیدی دیتے تھے
میچ میں حسن علی نے 3.1 اوورز میں 23 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں
میرا سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا
ایک اور کمنٹ میں فلم کی پروڈکشن اور لائٹنگ پر تنقید کی گئی
چاروں نوجوان حیدرآباد سے تفریح کی غرض سے آئے تھے،
شہر قائد میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھنے کے نتیجے میں موسم میں تبدیلی کی توقع ہے۔
دونوں نے انسٹاگرام پر یادیں شیئر کیں
میچ کے دوران سنسنی خیز لمحے کے دوران رونالڈو دعا کرتے نظر آئے
ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے
اسرائیلی فوج نے جہاز پر حملہ کر کے رضاکاروں کو اغوا کرلیا ہے