خاتون کو ہسپتال لے جایا گیا، جہاں خاتون نے ڈاکٹر کو بتایا کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
ملزمان کے قبضے سے بندوق اور الیکٹرونک آلات برآمد کئے گئے ہیں
یہ نشست صوبائی وزیر پرم گِل کے وفاقی سیاست میں جانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔
بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی سالانہ فہرست کا اجرا کردیا ہے
5 شدت کے اس زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر انخلا شروع ہوگیا ہے
پاکستان کے ساتھ تعاون اور مشترکہ مفادات بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، میتھیو ملر
جیل پر حملے کے دوران فائرنگ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے
سعودی حکومت کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں
چینی اور ترک صدر کی شہباز شریف کے مبارک باد
امریکا نے پہلی بار فضائی ترسیل کے ذریعے 38 ہزار خوراک کے پیکٹ جہاز سے نیچے پھینکے
بھارت کو شک ہے کہ جہاز میں دفاعی ساز و سامان تھا
سڑک پر موجود پولیس اہلکار نے سفارت کار کے بیٹے کو بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر روکا تھا
انہیں سمجھ جانا چاہیے کہہ ہمارے پاس بھی وہ ہتھیار موجود ہیں، جو ان کے علاقوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں
درجنوں ممالک اور عالمی اداروں کی مسلسل وارننگ کے باوجود اسرائیل نے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری
آگ لگنے کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے پیش آیا
نمازیوں کی عبادت اُن کا مذہبی حق ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان کی سیاست میں ہماری مداخلت کے الزامات جھوٹ ہیں، امریکا کی وضاحت
واقعہ بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع الور کے نجی اسپتال میں پیش آیا