منشیات کی عادی لڑکی نے نجی اسپتال کے واش روم میں خودکشی کرلی

منشیات کی عادی لڑکی نے نجی اسپتال کے واش روم میں خودکشی کرلی

ورثا کے قانونی کارروائی سے انکار پر پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔
منشیات کی عادی لڑکی نے نجی اسپتال کے واش روم میں خودکشی کرلی

Webdesk

|

27 Nov 2026

لاہور: لاہور میں منشیات کی عادی لڑکی نے نجی اسپتال کے واش روم میں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ 30 سالہ سائحہ تسلیم مرزا ڈیفنس کی رہائشی اور منشیات کی عادی تھی، ماں نے ایک ہفتہ قبل اسے پرائیویٹ اسپتال میں داخل کروایا تھا۔

پولیس کا کہنا ہیکہ سائحہ مرزا واش روم گئی اور پھر دیر تک واپس نہ آئی جس کے بعد چیک کرنے پر اس کی لاش لٹکتی ہوئی ملی، لڑکی نیاپنی بیلٹ سے پھندا لگایا تھا۔

ورثا کے قانونی کارروائی سے انکار پر پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!