پیٹرول 3 دن کیلیے مزید سستا

پیٹرول 3 دن کیلیے مزید سستا

ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
پیٹرول 3 دن کیلیے مزید سستا

ویب ڈیسک

|

27 Nov 2026

اسلام آباد: حکومت نے اگلے تین روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کردی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 312 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے، تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

اوگرا کے ترجمان کے مطابق ڈیزل کی قیمت 346 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

ترجمان نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین وفاقی حکومت کے منظور کردہ پرائسنگ میکنزم کے تحت کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 30 نومبر کی رات 12 تک رہے گا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!