پیٹرول اور ڈیزل مزید سستے، نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل مزید سستے، نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
پیٹرول اور ڈیزل مزید سستے، نئی قیمتوں کا اعلان

Webdesk

|

26 Nov 2026

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی ہے، پیٹرول ایک روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اب 346 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 27 نومبر 2026 سے ہوگا۔ اوگرا کے مطابق قیمتوں میں ردوبدل وفاقی حکومت کے منظور کردہ طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!