ملک میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز

ملک میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز

سرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 12 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی
ملک میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز

Webdesk

|

9 May 2024

اسلام آباد : پاکستان کے زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی وصولی کے بعد گزشتہ ہفتہ سرکاری زخائر میں ایک ارب 11 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

 سرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 12 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ مجموعی زخائر 14 ارب 45 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 33 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!