خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہو گا

خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہو گا

کل 12 اکتوبر بروز پیر کو میٹرک فزکس کا پرچہ معمول کے مطابق ہو گا۔
خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہو گا

Webdesk

|

11 Oct 2026

پشاور: چیئرمین بورڈ کمیٹی  نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہو گا۔

چیئرمین بوارف کمیٹی کاکہنا تھا کہ اگر اس دوران حالات خراب ہووے تو امتحانات کے شیڈول میں رد و بدل کی جائے گی۔

چیئرمین نے کہا کہ کل 12 اکتوبر بروز پیر کو میٹرک  فزکس کا پرچہ معمول کے مطابق ہو گا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!