پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت جلسے، جلسوس، احتجاج پر پابندی ہوگی۔
پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

Webdesk

|

12 Oct 2026

پشاور: ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

جس کے مطابق پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت جلسے، جلسوس، احتجاج پر پابندی ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی. اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر فوج داری دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!