حملے کے نتیجے میں ٹینکر میں پانی کی سطح سے اوپر کے حصے میں ایک چھوٹا سوراخ ہوگیا
میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا
دلہن کی بہن رمشا اور ان کے شوہر اداکار خوشال خان کی غیر موجودگی سب نے محسوس کی
امریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.8 فیصد کمی کے بعد 4,629 ڈالر فی اونس پر آگئے۔
اگر بیوی غصے میں ہو یا کوئی تنازع کھڑا ہو جائے تو بغیر کسی بحث کے فورا اپنی غلطی تسلیم کرلیں۔
لاہور چڑیا گھر میں شیر کے انکلوژر کی بانڈری کافی بلند ہے
پروٹیکٹڈ صارفین کو آمدنی پر مبنی سبسڈی پر منتقل کیا جائے گا
میڈیکل ٹیم امام الحق کی دیکھ بھال کر رہی ہے
امریکی محکمہ خزانہ نے اب تک براہِ راست بڑے چینی بینکوں پر پابندیاں عائد نہیں کی ہیں۔
پاکستان کے دورے پر آئے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی
کمپنی نے سہولت دیگر ممالک میں بھی آزمائشی طور پر متعارف کرادی ہے
مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، یوٹیوبرز بھی نامزد
برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے
مسجد الحرام میں موسلا دھار بارش کے دوران زائرین بارش سے بے نیاز اپنے رب کے حضور سجدے میں گرے رہے
واقعہ بدھ کی شام کوتوالی تھانے کی حدود میں پیش آیا
فیصل را کے نئے حلیے نے سوشل میڈیا صارفین کو بالی ووڈ فلم ساز کرن جوہر کی یاد دلا دی
ریلوے حکام کی جانب سے مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں۔
ملزمان کو دسمبر 2025 میں ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا تھا۔