انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اپریل 2024 میں 90ڈالر فی بیرل رہی
یہ ترامیم آئین سے غداری کے سوا کچھ نہیں ہے
سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے وادی تیراہ میں گئی انسداد دہشتگردی کی کاروائیوں میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔
عدالت نے بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر تین سال قید کی سزا سنادی
بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور پشاور میں نہیں اسلام آباد میں ہیں
اعظم سواتی صبح 7 بجے میرے پاس ائے اور کہا اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے
ارشد شریف قتل کیس میں سلمان اقبال کا نام صرف معاملہ الجھانے کیلیے لایا گیا
جڑواں شہروں کو ملانے والے مقامات بھی بند کر دیے گئے
یہ دعوی اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مصنفہ نے کیا اور ماضی کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے
حکومت کے اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات نوٹیفائی کئے گئے ہیں۔
سندھ حکومت نے 2 ارب روپے مالیت سے 138 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں
ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرلیا، غیر اخلاقی مواد موبائل سے برآمد
فورم نے اس بات پر زور دیا کہ ''فوج ایک منظم ادارہ ہے جسکے ہر فرد کی پیشہ ورانہ مہارت اور وفاداری صرف ریاست اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے''۔
امیتابھ بچن نے خواتین کے حق میں یہ بیان نیشنل ٹی وی پروگرام پر دیا جس پر اُن کو سراہا جارہا ہے
پولیس نے سسر کو گرفتار کرلیا، جنکی شناخت عمر دراز کے نام سے ہوئی ہے
مٹی کا تودہ گھر پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان کے کسی ساحلی علاقے سے اسکے ٹکرانے کا امکان نہیں ہے
ملزمان نے سوشل میڈیا اکانٹس پر وزیر اعلی پنجاب کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں۔