سلیم خان ایسے جھوٹے بیانات دے کر لوگوں کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
راجپال یادیو نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ 2007 میں بھول بھلیاں کے آغاز سے چھوٹا پنڈت کے کردار نے اپنا ایک تاثر چھوڑا ہے۔
سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد اداکار کے اہل خانہ نے ریا چکرورتی اور ان کی فیملی کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔
سوشل میڈیا پر ویڈیوز میں وہ گاڑی میں سیر کرتی اور اپنی والدہ کے ساتھ مندر جاتے نظر آئیں۔
اب میں سمجھدار ہوگئی ہوں اور مجھ میں عقل آگئی ہے۔
ندا کا تعلق بھوپال سے ہے جو لاہور کے لڑکے کی محبت میں گرفتار ہے
جس شخص نے پیغام بھیجا تھا اسے جھارکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، اب اسے ممبئی منتقل کیا جائے گا۔
شہریار چوہدری نے مجھے زندگی کا مثبت اور منفرد رخ دکھایا، شہریار کا قرآن پاک کا حافظ ہونا مجھے سب سے زیادہ اچھا لگا۔
کریتی کا کہنا تھا کہ انہیں ابتدائی دنوں میں صرف ٹائیگر شروف کی ہیروئن قرار دیا جاتا ہے۔
رمیز ابراہیم کا تعلق کراچی سے ہے
معروف کامیڈین نے 2013میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
میں شکرگزار ہوں کہ میری زندگی کا بیشتر حصہ سوشل میڈیا کے بغیر گزرا ہے
بھارتی فلم رئیس میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کیا تھا،
متھیرا نے شادی کی شرائط کو کاروباری معاہدے کی طرح قرار دیتے ہوئے اسکی مخالفت کی ہے
میں نے 1سال سے اپنے انسٹا کمنٹس کو محدود کیا ہوا ہے کیونکہ مجھے اپنے کام کے بارے میں کسی کی رائے کی ضرورت نہیں ہے۔
اداکارہ نے حاملہ خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کی جسمانی اور جذباتی تندرستی کو برقرار رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
شو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ ''وہ اس وقت کسی سے بھی ملنا نہیں چاہتے اور اس دن وہ سیٹ پر بھی نہیں آنا چاہتے تھے''۔
بختاور نے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع انسٹاگرام پر شیئر کی
ہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا ہے اس نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا ہے۔
اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں بھارتی صحافی کو انٹرویو دیا