شادی کی تقریبات کے بعد امریتا نے بھگلپور میں مزید کچھ دن رہنے کا فیصلہ کیا جبکہ انکے شوہر واپس ممبئی چلے گئے تھے۔
عروب جتوئی نے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے بدنیتی پر مبنی استعمال پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
عاطف اسلم نے بھی اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہمراہ شرکت کی
شہر بانو نقوی کی شادی کی تمام تقریبات لاہور میں ہوئیں
امریکی ریاست نیو جرسی میں رہائش پذیر ونسینٹ ڈرینسفیلڈ کی پیدائش 1914 میں ہوئی، وہ مکمل فٹ اور اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہیں
انہوں نے کہا کہ عمر 69 برس کے قریب ہے لیکن پھر بھی کئی خواتین ان پر قربان ہیں
گاہک اکثر ان کی شکل کی وجہ سے ان کے ساتھ سیلفی لیتے رہتے ہیں
یہ واقعہ ایک بار پھر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی ڈیپ فیک ویڈیوز سب کے لیے انتہائی خطرہ ہیں۔
پیشے کے اعتبار سے وکیل اور صحافی رہنے والی خاتون نے مس ارجنٹائن مقابلے کیلیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے
مشی خان نے کہا کہ روز روز ایسی مزیدار خبریں سننے کو ملتی ہیں جن پر سمجھ نہیں آتا کہ ہنسا جائے یا رویا جائے۔
سری پائے نرم نان یا پراٹھے کے ساتھ ایک منفرد ذائقہ دیتے ہیں
اپنی شہرت کے پیچھے اسباب سے پردہ اٹھاتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ یہ پاکستانی مردوں کی طرف سے دی گئی محبت کی وجہ سے ہے۔
شیراز نے اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے خوب پسند کیا جارہا ہے
بھارت کے انتخابات میں ووٹروں کو متاثر کرنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے جعلی ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔
اداکارہ نے زیر گردش اسٹوری کا اسکرین شارٹ شیئر کیا اور لکھا کہ’میری نظر میں سب کی ماں، بہن اور بیٹیاں قابلِ احترام ہیں۔’
میرا خیال ہے کہ جب آپ کے سامنے ایک مضبوط اداکار ہو تو آپکی پرفارمنس مزید بہتر ہوتی ہے
شادی کی تقریب میں مدیحہ رضوی کی دونوں بیٹیاں بھی شریک ہوئیں تاہم دلہا کے حوالے سے مزید اطلاعات سامنے نہیں آسکیں۔
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے مداحوں کیخلاف نیا محاذ کھول لیا
ڈاکٹر فضا نے 2013 میں سٹی اور ڈی ایچ کیو اسپتال گلگت میں بھی اپنی خدمات انجام دی ہیں
اگر ان کے مکالموں سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو وہ اس پر معذرت کرتے ہیں