ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپس کی تشہیر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
یہ جوڑا پیرس فیشن ویک کے دوران دوستوں اور خاندان کے ساتھ جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا
عدالت نے دو کی ضمانت منظور جبکہ دو کی مسترد کردی
این سی سی اے نے چار یوٹیوبرز کو دو ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
ان کے کیریئر کا اہم موڑ اس وقت آیا جب انہیں ایک ماڈلنگ پراجیکٹ سے انڈسٹری میں بریک ملا جس کی فیس 5 لاکھ روپے تھی۔
شیئر کی گئی تصاویر میں انگوٹھی کی جھلک بھی شامل تھی جس نے سب کی توجہ حاصل کی
حکومت کے وکیل نے بتایا کہ ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں، 5 روز کے ریمانڈ میں کافی نام سامنے آئے ہیں
گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا حال ہی میں اپنی شادی کے حوالے سے مشکلات کی خبروں کی وجہ سے سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
میں ان لوگوں سے زیادہ لگاو محسوس کرتا ہوں جس کی سوچ اور اقدار مجھ سے ملتی ہوں۔
ساتھی اداکاروں کے بچوں کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے بعد سے اداکارہ کاجول سے بھی کئی مرتبہ یہ سوال کیا جاچکا ہے
اونیت کی تصاویر 30 اپریل کو ایک فین پیج پر پوسٹ کی گئی تھیں
پوجا بھٹ نے ممبئی کی سڑکوں خاص طور پر باندرہ کے علاقے کی بگڑتی ہوئی حالت کے خلاف آواز اٹھائی ہے
گلوکارہ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر تصاویر بھی شیئر کی ہیں
اس دوران انہوں نے خواتین کی جسامت سے متعلق نامناسب گفتگو بھی کی
پرینیتی چوپڑا اور ان کے شوہر سیاستدان راگھو چڈھا نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شیئر کی۔
رنبیر کپور کی جانب سے ممبئی کے پوش علاقے میں عالیشان گھر بنایا گیا جس کی تعمیر مکمل ہونے میں 5 سال لگے۔
بیرون ملک رہنے کے دوران ان کا وزن بھی کچھ بڑھ گیا تھا
طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سامنے آنے کے بعد جوڑے کی بیٹی ٹینا آہوجا خاموش نہ رہ سکیں۔
پاکستان کے معروف یوٹیوبرز رجب بٹ اور ڈکی بھائی ایک وقت میں بہترین دوست تھے