مارچ کے آغاز میں ایک ڈالر کی قیمت تقریبا 15 لاکھ 30 ہزار ریال تھی۔
آلیار کی سالگرہ کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی
حج آپریشن مکمل ڈیجیٹل بنانیکی حکومتی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔
اس سیونگ موڈ پر سوئچ کرنے پر میپس کا رنگین یوزر انٹرفیس سادہ بلیک اینڈ وائٹ ویو میں تبدیل ہو جائے گا۔
سینئر اداکار نے اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت کے بارے میں بات کی۔
حملے میں جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا ہے جبکہ عملہ محفوظ رہا۔
ہماری گفتگو کا محور ایران اور امریکا کے درمیان تنازع، مشرقِ وسطی میں کشیدگی اور آئندہ کا لائح عمل تھا۔
پرامن مارچ انڈیا گیٹ سے شروع ہو کر نئی دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر تک جائے گا
ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔
یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ایک دوسرے سے خوش جوڑوں میں بھی لڑائی ہو جاتی ہے
ایک چینی جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے روانہ ہوکر آبنائے ہرمز کے ایرانی راستے سے گزرا
غزہ کے وسطی علاقے الزوایدہ میں فضائی حملے میں عمارت کو نشانہ بنایا گیا
گزشتہ مہینوں میں اسرائیل کی جانب سے ترکیے کے خلاف بیان بازی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بنگلادیش چھٹے نمبر پر ہے
سرمایہ کار ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے متعلق واشنگٹن کے متوقع اعلان کی تفصیلات کے منتظر ہیں۔
پابندی ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6) کے تحت عائد کی گئی ہے
اندرون ملک کے عمرہ زائرین کی تعداد9.5 ملین رہی جب کہ عمرہ زائرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 52 لاکھ 33 ہزار767 تک پہنچ گئی ہے۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ابتدائی طور پر مرنے کی وجہ کا واضح تعین نہیں ہو سکا
اہل خانہ نے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر کے جے آئی ٹی کے قیام کا مطالبہ کیا، بزنس پارٹنر کی ضمانت منظور
دن میں ہونے والی نکاح کی تقریب کے دوران معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی