• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب

خاص خبریں

سندھ حکومت کا بے روزگار نوجوانوں کو جدید گاڑیاں دینے کا فیصلہ

9 Jan 2025

سندھ حکومت کا بے روزگار نوجوانوں کو جدید گاڑیاں دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ٹیکسیاں فراہم کی جائیں گی

کراچی انتظامیہ جاگ گئی، گٹر کا ڈھکن نہ ہونے پر شہریوں کیلیے ہیلپ لائن کا اجرا

9 Jan 2025

کراچی انتظامیہ جاگ گئی، گٹر کا ڈھکن نہ ہونے پر شہریوں کیلیے ہیلپ لائن کا اجرا

میئر کراچی نے ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا

خوشخبری! حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

9 Jan 2025

خوشخبری! حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے اس حوالے سے ایک بل پر کام شروع کردیا، قانون سازی جلد مکمل کی جائے گی

افغانستان میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری انتقال کرگئے

9 Jan 2025

افغانستان میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری انتقال کرگئے

جبرئیل عمر نے قید میں اسلام قبول کیا اور وہ کابل میں انگریزی کے استاد کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے

کراچی میں رواں سیزن کا سرد ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 4 ڈگری تک محسوس

9 Jan 2025

کراچی میں رواں سیزن کا سرد ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 4 ڈگری تک محسوس

اگلے دو روز مزید سردی کی لہر جاری رہے گی

دنیا کے 500 بااثر شخصیات میں وزیراعظم، آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

8 Jan 2025

دنیا کے 500 بااثر شخصیات میں وزیراعظم، آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

سالانہ جریدے میں مذہبی شخصیات، ملالہ یوسفزئی سمیت دیگر کے نام شامل ہیں

بھارتی بزنس مین اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے پر گرفتار

8 Jan 2025

بھارتی بزنس مین اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے پر گرفتار

اداکارہ ہنی روز نے کہا کہ یہ دن ان کے لیے سکون کا باعث ہے۔

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کی 9 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

8 Jan 2025

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کی 9 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

ٹانک کی یونین کونسل تنہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے

چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، گھر کے روشن دان میں پھنس کر نشئی ہلاک

8 Jan 2025

چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، گھر کے روشن دان میں پھنس کر نشئی ہلاک

سپرمارکیٹ تھانے کے علاقے لیاقت آباد سی ایریا میں گھرکے روشن دان سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی۔

ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی، تحقیقات میں اہم انکشافات

8 Jan 2025

ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی، تحقیقات میں اہم انکشافات

وی پی این کا بڑھتا استعمال پاکستان کے انٹرنیٹ انفراسٹریکچر پر دباؤ ڈال رہا ہے۔

بمراہ کی بدتمیزی کا شکار نوجوان آسٹریلوی بلے باز نے خاموشی توڑ دی

8 Jan 2025

بمراہ کی بدتمیزی کا شکار نوجوان آسٹریلوی بلے باز نے خاموشی توڑ دی

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ میں 19 سالہ بلے باز نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر عالمی شہرت حاصل کرلی۔

سعودی عرب میں 44 لاکھ کا کمسن بکرا نیلام

8 Jan 2025

سعودی عرب میں 44 لاکھ کا کمسن بکرا نیلام

سعودی شہری نے اس منفرد بکرے کو 60 ہزار سعودی ریال میں خرید لیا

شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا

8 Jan 2025

شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا

ٹریبونل نے ملزمان بشمول حسینہ واجد کو گرفتار کرکے 12 فروری تک پیش کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔

ٹرمپ کی ایک بار پھر حماس کو دھمکی

8 Jan 2025

ٹرمپ کی ایک بار پھر حماس کو دھمکی

اگر میرے صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہیں کیے جاتے تو مشرق وسطی میں جہنم کے دروازے کھل جائیں گے ۔

شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا

8 Jan 2025

شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ پر ایک تھریڈ میں صارفین نے شردھا کے برانڈ کی جیولری کی تصاویر شیئر کی ہیں

سندھ حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو خوشخبری سنادی

8 Jan 2025

سندھ حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو خوشخبری سنادی

بیروزگار نوجوانوں کے لیے ماحول دوست ای وی ٹیکسی متعارف کروانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔

کراچی میں شدید سردی سے 63 افراد جان سے گئے

8 Jan 2025

کراچی میں شدید سردی سے 63 افراد جان سے گئے

ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن چوہدری شاہد کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں دسمبر سے اب تک مختلف مقامات سے تینتالیس لاشیں ملی ہیں۔

یو یو ہنی سنگھ اور  عاطف اسلم ایک ساتھ، تصویر وائرل

8 Jan 2025

یو یو ہنی سنگھ اور عاطف اسلم ایک ساتھ، تصویر وائرل

بھارت کے معروف ریپر نے طویل عرصہ انڈسٹری سے دوری کے بعد گزشتہ سال ہی کم بیک کیا ہے

ملک میں سونے کے بھاؤ میں آج پھر اضافہ ہوگیا

8 Jan 2025

ملک میں سونے کے بھاؤ میں آج پھر اضافہ ہوگیا

اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہے۔

پی ٹی آئی تاریخ کے شدید مالیاتی بحران کا شکار، 3 ماہ سے تنخواہیں نہ دی جاسکیں

8 Jan 2025

پی ٹی آئی تاریخ کے شدید مالیاتی بحران کا شکار، 3 ماہ سے تنخواہیں نہ دی جاسکیں

پی ٹی آئی نے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ چالیس ہزار فنڈ مانگ لیا، چندہ مہم بھی شروع کرنے کا فیصلہ

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 229
  • 230
  • 231
  • 232
  • 233
  • 234
  • 235
  • ...
  • 524
  • 525
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2025 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat