اداکارہ نے حد سے زائد بجلی کے بل پر ہماچل پردیش کی حکومت کو کڑی تنقید کا بھی نشانہ بنایا تھا۔
پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے۔
شراب کے تین چار پیک حلال ہے، جب تک خمار عقل نہ ہو
خواجہ آصف نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگادیا
گوگل میپ نے ڈرائیور کو رات کے اندھیرے میں نامکمل پل پر پہنچایا اور تیز رفتاری کیوجہ سے وہ حادثے کا شکار ہوا
فلسطینیوں کی جس حد تک ممکن ہو مدد کریں، مفتی کی اپیل
فواد چوہدری کی کے ایف سی جلانے کی مخالفت
اسرائیلی فوج نے اس حوالے سے یا معلومات کے لیک ہونے پر کسی بھی قسم کی تشویش کا اظہار نہیں کیا ہے۔
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سعودی عرب واحد ملک ہے جہاں خواتین کو بااختیار بنایا گیا ہے
روبیو نے کہا کہ غیر امریکی شہریوں کو امریکیوں کی طرح حقوق حاصل نہیں ہیں
بجلی کی قیمت میں کمی کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے صارفین کے لیے ہوگی۔
شان ایبٹ، کائل جیمیسن، آکیل حسین اور فن ایلن پاکستان پہنچ گئے
العلاکے عجیب و غریب پہاڑوں کے پس منظر میں منعقد ہونے والے کنسرٹ کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں
محمد رضوان کی رینکنگ میں دو درجے بہتری ہوئی ہے وہ 21ویں نمبر پر آگئے ہیں
نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے ہرادیا۔
باصلاحیت اور دلکش اداکارہ کومل میر نے کچھ عرصہ قبل پلاسٹک سرجری کروائی تھی
میں اپنے کام میں مکمل طور پر مگن ہوں۔