جھگڑے کے دوران ولایت اختر کے بیٹے وقاص نے چچا سجاد اختر پر فائرنگ کی جس کے باعث وہ موقع پر دم توڑ گیا
سوہا علی خان نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ میں کینسر کی تشخیص 2022 میں ہوئی تھی جس کے بارے میں کسی کو بتایا نہیں گیا تھا۔
جاوید کوڈو طویل عرصے سے علیل اور جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے
فی لیٹر پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے
بنکر توڑ دیے جرگے شروع ہوگئے اور امن بحال ہوگیا
عازمین حج فریضہ مقدسہ کی ادائیگی کے معاملے پر آفیشل چیزیں فالو اور تصدیق کریں
مظاہرے میں ایک لاکھ سے زائد شہریوں کی ریکارڈ شرکت، غزہ جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
ٹرمپ کا یہ فیصلہ تعلیم اور لوگوں کی ضروریات کیوجہ سے اٹھایا ہے
اداکارہ نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں
ملزم نے ویڈیو بناکر اپنے بہنوئی کو بھیجی
اداکار نے بتایا کہ گاڑی کیلیے انہوں نے دو ماہ تک پاپڑ بیلے تھے
سیستان میں 12 اپریل کی صبح مسلح افراد نے گیراج میں فائرنگ کی
حکومت نے 13 ممالک کے شہریوں کیلیے سہولت متعارف کرائی ہے
عمران ہاشمی کے بیٹے کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی
گورنر سندھ کا لواحقین کو پلاٹ اور بچوں کی انٹر تک تعلیم کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان