فوجیوں کی تنخواہوں میں یہ اضافہ بشارالاسد کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے جاری حملوں کے دوران کیا گیا ہے
بنگلادیشی وزیراعظم نے سیاسی جماعتوں سے اتحاد قائم کرنے کی اپیل کردی
حجاب نہ کرنے پر 20 ماہ کی تنخواہ بطور جرمانہ 10 روز میں ادا کرنا ہوگی
خاتون انتقال کر گئی جبکہ دوست زخمی ہے
عوام نے مارشل لا کے اعلان کے بعد شدید احتجاج کیا
جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کا اعلان ٹی وی پر عوام سے خطاب کے دوران کیا۔
اتر پردیش سیاحت کے علاقائی دفتر کو ایک ای میل موصول ہوئی
انسانیت کے خلاف ان شرم ناک حرکتوں کے ذمے داروں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔
حزب اللہ کی جانب سے بھی اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے ہے۔
جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ رکھنے اور ٹیکس کی عدم ادائیگی کے حوالے سے الزامات کا سامنا تھا۔
اسٹیبلشمنٹ اس تقرری کو بم شیل قرار دے رہی ہے
تہران حلب میں اپنے قونصل خانے کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کا جواب دے گا۔
پارلیمنٹ نے پابندی کا قانون منظور کرلیا
زیادہ گہرائی میں مزید ذخائر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے
کسی ظالم رہنماء کے خلاف بغاوت کرنا یا احتجاج کرنا یا مظاہرہ کرنا جائز نہیں ہے۔
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک تجربہ کار اور ذہین سیاستدان ہیں جو مسائل کا حل تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل پر فتح حاصل کی ہے۔
حماس کے سینیئر عہدے دار نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حماس بھی غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔
سموٹریچ نے کہا ہم غزہ کو فتح کر سکتے ہیں اور ہمیں لازمی طور پر ایسا کرنا چاہیے