امریکا، فلوریڈا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

امریکا، فلوریڈا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

نجی کمپنی کا طیارہ ٹیکساس سے بہاماس جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوا۔
امریکا، فلوریڈا میں طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک

Webdesk

|

2 Nov 2026

امریکی ریاست فلوریڈا کی پام بیچ کانٹی میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ پام بیچ کانٹی کے علاقے گرین ایکر میں ایک رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، حادثے کے باعث سڑک پر بڑا گڑھا بن گیا جبکہ ملبہ اطراف میں پھیل گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق نجی کمپنی کا طیارہ ٹیکساس سے بہاماس جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوا۔

امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ صدر ٹرمپ کی مار اے لاگو رہائش گاہ سے تقریبا 7 میل دور گرا، حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!