بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

گجرات کی ایک عدالت نے گائے ذبح کرنے کے کیس میں 3 مسلمان شہریوں کو سزائے موت سنائی۔
بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

Webdesk

|

30 Oct 2026

نئی دہلی:  بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔

بھارت کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے گائے ذبح کرنے کے کیس میں 3 مسلمان شہریوں کو سزائے موت سنائی۔

رپورٹ کے مطابق 3 نوجوانوں وسیم قریشی، محمد رفیق قریشی اور اشفاق سے 277 کلو گائے کا گوشت برآمد ہوا جس پر انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی اور 3 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔

گجرات کے نائب وزیراعلی ہرش سانگھوی نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ واضح پیغام ہے کہ قانون گائے کو ذبح کرنے والوں کو نہیں چھوڑے گا۔  

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!