ایئربلو واقعے میں ایران ملوث ہوا تو سخت سزا دیں گے، ٹرمپ

ایئربلو واقعے میں ایران ملوث ہوا تو سخت سزا دیں گے، ٹرمپ

اگر ایران رواں ہفتے پیش آنے والے فلائی دبئی واقعے سے منسلک پایا گیا تو فکر نہ کریں
ایئربلو واقعے میں ایران ملوث ہوا تو سخت سزا دیں گے، ٹرمپ

Webdesk

|

2 Oct 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی ہے کہ اگر ایران رواں ہفتے پیش آنے والے فلائی دبئی واقعے سے منسلک پایا گیا تو تہران کو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالے کوپائلٹ کو ایران سیجوڑنے کی کوشش کی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ٹرمپ نے کہا کہ انہیں صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے اور مبینہ طور پر واقعے میں ملوث پائلٹ کا ایران سے تعلق ہو سکتا ہے۔

 اس سوال پر کہ آیا پاسداران انقلاب نے کوپائلٹ کو وہاں بھیجا تھا یا وہ خود ہی انتہاپسندی کا شکار ہوا تھا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ ممکن ہے۔

ا امریکی صدر نے کہا کہ اگر ایران رواں ہفتے پیش آنے والے فلائی دبئی واقعے سے منسلک پایا گیا تو فکر نہ کریں، ایران پر بہت سخت حملہ کیا جائے گا۔

 اس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ کوپائلٹ کا کسی طرح ایران سے تعلق ہے۔ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے حوالے سے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کا معاملہ ختم ہوتے ہی تیل کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو جائیں گی، اور یہ معاملہ تقریبا ابھی ختم ہو چکا ہے۔

 ہم آبنائے ہرمز سے جنگ سے پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ تیل نکال رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران یا تو ایک انتہائی منصفانہ معاہدے پر دستخط کرے گا یا پھر اس کا وجود مزید باقی نہیں رہے گا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!