1 hour ago
ایران کا حوثیوں کی خلیجی ممالک کے خلاف کارروائیوں سے لاتعلقی کا اظہار
حملوں اور جنگ کے تسلسل کے بجائے سیاسی رابطوں اور بات چیت کو مسئلے سے حل کیا جائے، عباس عراقچی
ویب ڈیسک
|
3 Oct 2026
ایران نے حوثیوں کی جانب سے خلیجی ممالک کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حملوں اور جنگ کے تسلسل کے بجائے سیاسی رابطوں اور بات چیت کو مسئلے کے حل کا راستہ قرار دیا۔
عباس عراقچی کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثیوں کی کارروائیوں اور مجموعی کشیدگی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
Comments
0 comment