اماراتی ایئر لائن کا اسرائیل کیلئے تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان

اماراتی ایئر لائن کا اسرائیل کیلئے تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان

اسرائیل کے لیے پروازیں تحقیقات جاری رہنے تک معطل رہیں گی۔
اماراتی ایئر لائن کا اسرائیل کیلئے تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان

Webdesk

|

1 Oct 2026

تل ابیب: اماراتی ایئر لائن فلائی دبئی نے اسرائیل کے لیے اپنی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ۔

فلائی دبئی کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کے لیے پروازیں تحقیقات جاری رہنے تک معطل رہیں گی۔

ترجمان فلائی دبئی کاکہناہے کہ مسافروں، عملے اور آپریشنز کی حفاظت اور بہبود ایئر لائن کی اولین ترجیح ہے۔

فلائی دبئی نے پروازوں کی معطلی سے متاثر ہونے والے مسافروں سے معذرت بھی کی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!