پی ایس ایل فائنل: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پی ایس ایل فائنل: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

حیدرآباد کنگزمین کی پوری ٹیم 18 اوور میں 129 رنز بنا کر چلتی بنی
پی ایس ایل فائنل: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Webdesk

|

3 May 2026

کراچی: پشاور زلمی کے خلاف  ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں  حیدرآبادکنگزمین  کی بیٹنگ لائن  بری طرح ناکام ہوگئی

حیدرآباد کنگزمین کی پوری ٹیم18اوور میں 129 رنز بنا کر چلتی بنی، پشاور زلمی نے مطلوبہ ہدف باآسانی 5 وکٹوں کے نقصان پر 16 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے حیدرآبادکنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پشاور زلمی کے خلاف حیدرآبادکنگزمین کی بیٹنگ لائن ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم 18 اوور میں 129 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!