4 hours ago
مومنہ اقبال کی بہن رمشا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم
جسٹس عبہر گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے رمشا اقبال کی اپیل منظور کرلی۔
Webdesk
|
7 Oct 2026
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
جسٹس عبہر گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے رمشا اقبال کی اپیل منظور کرلی۔
رمشا اقبال نے سیشن کورٹ کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
Comments
0 comment