نظر نہ لگ جائے! بابر اعظم کی نظر اتار دی گئی، ویڈیو وائرل
سلمان نصیر نے اپنے بٹوے سے کرنسی نوٹ نکال کر ان کے ذریعے سٹار بیٹر بابر اعظم کی نظر اتاری
Webdesk
|
16 Apr 2026
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلمان نصیر کے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے کیے گئے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔
میدان میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، ویڈیو میں دونوں کے درمیان خوش گوار اور مزاحیہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان نصیر نے اپنے بٹوے سے کرنسی نوٹ نکال کر ان کے ذریعے سٹار بیٹر بابر اعظم کی نظر اتاری اور ان کو گلے بھی لگایا۔
Comments
0 comment