کراچی: 11 ویں منزل سے گر کر کم عمر بچی جان سے گئی

کراچی: 11 ویں منزل سے گر کر کم عمر بچی جان سے گئی

ابتدائی معلومات کے مطابق بچی کھیل کود کے دوران بالکونی سے گر گئی
کراچی: 11 ویں منزل سے گر کر کم عمر بچی جان سے گئی

Webdesk

|

27 Apr 2026

 کراچی: شہر قائد میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں عمارت کی 11ویں منزل سے گر کر کم عمر بچی چل بسی۔

پولیس حکام کے مطابق کلفٹن بلاک 6 میں 11ہویں منزل کے فلیٹ سے گر کر بچی جاں بحق ہوئی، 11 سالہ بچی کی لاش قانونی کارروائی کیلیے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق بچی کھیل کود کے دوران بالکونی سے گر گئی، واقعہ بظاہر حادثہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!