کیا روزے میں ماوتھ واش استعمال کیا جاسکتا ہے؟

کیا روزے میں ماوتھ واش استعمال کیا جاسکتا ہے؟

عالم دین نے جواب دے دیا
کیا روزے میں ماوتھ واش استعمال کیا جاسکتا ہے؟

ویب ڈیسک

|

15 Mar 2024

سعودی عالم کا کہنا ہے کہ رمضان میں روزے کی حالت میں ماؤتھ واش کا استعمال جائز ہے۔

 معروف سعودی اسکالر عاصم الحکیم نے رمضان میں روزے کے دوران ماؤتھ واش کے استعمال سے متعلق ایک ایکس (سابقہ ٹویٹر) صارف کے پوچھے گئے سوال کا جواب دیا۔

 ایک صارف نے سوال کیا کہ "کیا رمضان میں منہ کو بدبو سے صاف کرنے یا صاف رکھنے کے لیے ماؤتھ واش کا استعمال جائز ہے؟"

 اس کے جواب میں مولوی نے جواب دیا: ’’کوئی حرج نہیں‘‘۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!