اداکارہ میرا کینیڈا بارڈر سے ڈی پورٹ

اداکارہ میرا کینیڈا بارڈر سے ڈی پورٹ

اداکارہ میرا امریکا سے کینیڈا ایک شو کرنے جا رہی تھیں۔
اداکارہ میرا کینیڈا بارڈر سے ڈی پورٹ

Webdesk

|

12 Oct 2026

کینیڈا: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا امریکا سے کینیڈا ایک شو کرنے جا رہی تھیں۔

اداکارہ میرا کو کئی گھنٹے نیاگرا فال کینیڈا بارڈر پر روکا گیا،  پھران کا ڈیپورٹیشن آرڈر نکالا گیا۔ میرا کینیڈا کے بارڈر سے ڈیپورٹ ہونے کے بعد نیویارک کے لیے روانہ ہوگئیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے کینیڈا میں پرفارمنس پر ٹیکس ادا نہ کرنیکے باعث ڈیپورٹ کیا گیا ہے، شو آرگنائزر  ٹیکس ادا کرے یا نہ کرے پرفارم کرنے  والے کی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹیکس ادا کرے، میں جلد ہی اس بارے میں تفصیلی بات کروں گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!