3 hours ago
کترینہ کیف کی پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے بھارتی اداکارہ کے ساتھ ملاقات کی
Webdesk
|
13 Oct 2026
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی لندن میں پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات نے مداحوں کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔
کترینہ کیف نے حال ہی میں لندن میں منعقد ہونے والے اپنے بیوٹی برانڈ کے بیوٹی کے ایونٹ میں پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھی مدعو کیا تھا۔
اس موقع پر پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے بھارتی اداکارہ کے ساتھ ملاقات کی اور ان کے ساتھ ویڈیوز بنائیں،ایونٹ میں پاکستانی انفلوئنسرز لاریب رحیم، رومینہ بیگم، رمشا وسیم، عاطفہ ارشد، مریم ملک اور مہوش الماس نے شرکت کی۔
Comments
0 comment