جیل میں رہ کر یہ سیکھا کہ اب قیدی عمران خان پر تنقید نہیں کروں گا، اقرار الحسن
دعا کی کہ اللہ سب بے گناہ قیدیوں کے لیے آسانی فرمائے ۔
Webdesk
|
11 Nov 2026
سابق اینکر پرسن اور سیاسی جماعت عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جیل میں رہ کر یہ سیکھا کہ اب قیدی عمران خان پر تنقید نہیں کروں گا۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ سب بے گناہ قیدیوں کے لیے آسانی فرمائے ۔
خیال رہے کہ اقرار الحسن کو گذشتہ ماہ این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت حراست میں لیا تھا اور وہ 31 اکتوبر کو ضمانت پر جیل سے رہا ہوئے تھے۔
Comments
0 comment