پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹی فکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹی فکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 11 نومبر 2026 سے ہوگا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹی فکیشن جاری

ویب ڈیسک

|

10 Nov 2026

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے پیٹرول 8 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا ہے۔

تفٓیلات کے مطابق اوگرا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اب 371 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 11 نومبر 2026 سے ہوگا۔

اوگرا کے مطابق نئی قیمتیں وفاقی حکومت کے منظور کردہ طریقہ کار کے تحت مقرر کی گئی ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!